اوریا مقبول جان صاحب نے جماعت اسلامی کے امیر پر ایک اعتراض کیا لیکن
میں نے کسی جماعت اسلامی کے بندے کو نہیں دیکھا کہ اس نے اوریا مقبول جان
کو ایک برائی کا لفظ تک کہا ہو۔
لیکن کیا آگر وہ اسی طرح کا اعتراض یا اس سے بھی کم وہ عمران خان نوازشریف وغیرہ پر کرتے تو اوریا صاحب کی کتنی عزت اچھالی جاتی اور آنکو لفافہ صحافی کہا جا رہا ہوتا
جماعت اسلامی سے کچھ معاملات پر اختلاف اپنی جگہ
لیکن
ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں صرف خاندانی لوگ ہی تنقید برداشت کرتے ہیں

(b)
ReplyDelete[-(
ReplyDelete