اسامہ بن لادن اور ملا عمر سی آئی اے کے ایجنٹ تھے سو القائدہ اور طالبان امریکہ کی پیداوار ہیں۔ اچھا ؟؟
داعش کا موجودہ امیر امریکہ کا ایجنٹ ہے سو داعش بھی اسلام دشمن قوت ہے۔
اچھا ؟؟؟
کشمیر میں لشکر طیبہ حزب المجاہدین جیش محمد جو جہاد کر رہی ہیں وہ جہاد نہیں فساد ہے۔ (طاہرالقادری)

حماس کا جہاد نہیں دراصل فساد ہے کیونکہ ان کے جہاد سے اسرائیل کو جواز مل جاتا ہے نہتے فلسطینیوں کو شہید کرنے کا۔
دوسری طرف حدیث کا مفہوم ہے جہاد قیامت تک جاری رہے گا۔
اب میرا جیسا عام بندا سوچ میں پڑ گیا ہے۔
کہ یہ جتنے جہاد کرنے والے ہیں یہ تو ہوئے خارجی تکفیری امریکی اسرائیلی بھارتی ایجنٹ تو پھر جہاد اصل میں ہو کہاں رہا ہے بھائی؟؟؟

0 تبصرے:
Post a Comment
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔